سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بانسری بجانے والی کی کمائی کا حکم
ترقیم الباني: 3275 ترقیم فقہی: -- 1080
- (نهى عن كسبِ الزَّمّار).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بانسری بجانے والے کی کمائی سے منع کرتے ہوئے سنا۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1080]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3275