سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دنیا میں اجنبی یا مسافر کی حیثیت سے رہنے کی نصیحت
ترقیم الباني: 1157 ترقیم فقہی: -- 1081
-" كن في الدنيا كأنك غريب، أو عابر سبيل".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا کندھا پکڑا اور فرمایا: ”دنیا میں اس طرح ہو جا، گویا کہ تو اجنبی مسافر ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1081]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1157