سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
امانت کی ادائیگی کا حکم اور خیانت کے عوض خیانت نہ کرنا
ترقیم الباني: 423 ترقیم فقہی: -- 1113
-" أد الأمانة إلى من ائتمنك، ولا تخن من خانك".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے تیرے پاس امانت رکھی، اس کو اس کی امانت ادا کر دے اور تو اس سے خیانت نہ کر، جو تیرے ساتھ خیانت کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1113]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 423