Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

آدمی کو اپنی حیثیت کے مطابق مہر کی رقم مقرر کرنی چاہیے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2173 ترقیم فقہی: -- 1159
-" لو كنتم تغرفون من بطحان ما زدتم".
سیدنا ابوحدرد اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اپنی بیوی کے مہر میں تعاون حاصل کرنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے ا‏‏‏‏س کو کتنا مہر دیا۔ میں نے کہا: دو سو درہم۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم وادی بطحان سے چلو بھی بھرتے ہوتے تو زیادہ نہ دیتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1159]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2173

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں