سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قرض امن کا دشمن ہے
ترقیم الباني: 2420 ترقیم فقہی: -- 1166
-" لا تخيفوا أنفسكم بعد أمنها، قالوا: وما ذاك يا رسول الله؟ قال: الدين".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”امن کے بعد اپنے آپ کو خوفزدہ مت کرو۔ ” صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس ارشاد کا کیا مطلب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرض۔ “ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1166]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2420