سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سودا واپس کر لینے کی فضیلت
ترقیم الباني: 2614 ترقیم فقہی: -- 1170
-" من أقال أخاه بيعا أقال الله عثرته يوم القيامة".
سیدنا ابوشریح رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے بھائی سے سودا واپس کر لیا، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی لغزشوں (اور غلطیوں) کو معاف کر دیں گے۔ “ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1170]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2614