سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
گھر کی قیمت کا مصرف
ترقیم الباني: 2327 ترقیم فقہی: -- 1171
-" من باع دارا ولم يجعل ثمنها في مثلها، لم يبارك له فيها".
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی گھر فروخت کیا اور اس کی قیمت اس جیسی چیز میں صرف نہ کی، تو اس کے لیے اس میں برکت نہیں ہو گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1171]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2327