سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کون سی میراث کو آگ کا داغ کہا جا سکتا ہے؟
ترقیم الباني: 2637 ترقیم فقہی: -- 1172
-" من ترك دينارين، فقد ترك كيتين".
سیدہ اسما بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے (اپنے ورثے میں) دو دینار چھوڑے، اس نے آگ کے دو داغ چھوڑے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/البيوع والكسب والزهد/حدیث: 1172]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2637