سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حد والے گناہ سے توبہ کی اہمیت، ٹیکس وصول کرنا بڑا گناہ ہے
ترقیم الباني: 3238 ترقیم فقہی: -- 1217
- (لقد تاب توبةً، لو تابها صاحب مُكسٍ؛ لقُبِلت منه) .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے ایسی (عظیم) توبہ کی ہے کہ اگر ٹیکس وصول کنندہ ایسی توبہ کر لے تو اس سے بھی قبول کر لی جائے گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1217]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3238