🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اختلاف کی صورت میں راستے کی چوڑائی سات ہاتھ رکھی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3960 ترقیم فقہی: -- 1218
- (إذا اختلفتم في الطريق؛ جُعلَ عَرضهُ سبعَ أذرعٍ) .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم راستے (‏‏‏‏کی چوڑائی کے بارے) اختلاف میں پڑ جاؤ تو اس کی چوڑائی سات ہاتھ رکھی جائے گی۔“ یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عبادہ بن صامت، سیدنا انس بن مالک اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1218]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3960

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں