سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ اور آقا دونوں کے حقوق ادا کرنے والے غلام کی فضیلت
ترقیم الباني: 728 ترقیم فقہی: -- 1219
-" إذا أدى العبد حق الله وحق مواليه كان له أجران".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی غلام، اللہ تعالیٰ اور اپنے آقا، دونوں کے حقوق ادا کرتا ہے تو اسے دو اجر ملتے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1219]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 728