سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شفعہ کا حق کب ساقط ہو جاتا ہے؟
ترقیم الباني: 1385 ترقیم فقہی: -- 1226
-" إذا قسمت الأرض وحدت، فلا شفعة فيها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب زمین کو تقسیم کرنے کی حد بندی کر دی جائے تو کوئی شفعہ نہیں ہوتا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1226]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1385