سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
منقہ اور کھجور کی مکس نبیذ کا حکم
ترقیم الباني: 1875 ترقیم فقہی: -- 1225
-" الزبيب والتمر هو الخمر (يعني إذا انتبذا جميعا) ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منقہ اور کھجور تو شراب ہیں ( یعنی جب ان کی اکٹھی نبیذ بنائی جائے تو)۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1225]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1875