🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اگر کسی کے مویشی دوسرے کے باغ میں گھس جائیں تو . . .
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 238 ترقیم فقہی: -- 1230
-" قضى أن على أهل الحوائط حفظها في النهار، وأن ما أفسدت المواشي بالليل ضامن على أهلها".
حرام بن سعد بن محیصہ کہتے ہیں کہ سیدنا برا بن عازب رضی اللہ عنہ کی اونٹنی ایک آدمی کے باغ میں داخل ہو گئی اور اس کا نقصان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ دیتے ہوئے فرمایا: ”دن کو حفاظت کرنا باغ کے مالکوں کی ذمہ داری ہے اور رات کے نقصان کے ذمہ دار مویشیوں کے مالک ہوں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1230]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 238

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں