سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
صاحب حیثیت لوگوں کی غلطیاں معاف کرنا
ترقیم الباني: 638 ترقیم فقہی: -- 1231
-" أقيلوا ذوي الهيئات عثراتهم إلا الحدود".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” صاحب حیثیت لوگوں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، مگر یہ کہ وہ حدود ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1231]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 638