سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسلمان کی بےعزتی کرنا سب سے بڑی زیادتی ہے
ترقیم الباني: 3950 ترقیم فقہی: -- 1244
- (إن أربى الربِّا: استطالةُ المرءِ في عرضِ أخيهِ) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی کی عزت پر دست درازی کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1244]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3950