🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بلاد مشرکین میں سکونت اختیار کرنا منع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2330 ترقیم فقہی: -- 1264
-" من جامع المشرك وسكن معه، فإنه مثله"..
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مشرک کا ساتھ دیا اور اس کے ساتھ رہا، وہ اسی کی طرح ہو گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1264]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2330

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 768 ترقیم فقہی: -- 1265
-" برئت الذمة ممن أقام مع المشركين في بلادهم".
سیدنا جریر بن بجیلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اللہ اور اس کا رسول) اس آدمی سے برئ الذمہ ہیں جو مشرکوں کے ممالک میں ان کے ساتھ اقامت پذیر ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1265]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 768

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں