سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سوگ کی مدت تین دن ہے
ترقیم الباني: 3226 ترقیم فقہی: -- 1266
- (تسلّبي ثلاثاً، ثم اصنعي ما شئتِ. قاله لأسماء بنت عُميسٍ لما أصيب زوجُها جعفرُ بن أبي طالب) .
سیدہ اسما بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: جب سیدنا جعفر بن ابوطالب شہید ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ: ”تین دن سوگ والا لباس پہننے کا اہتمام کر، پھر جو مرضی کرنا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1266]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3226