سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نامناسب کام پر اٹھائی ہوئی قسم کو کیسے پورا کیا جائے؟
ترقیم الباني: 2334 ترقیم فقہی: -- 1283
-" من حلف في قطيعة رحم، أو فيما لا يصلح، فبره أن لا يتم على ذلك".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قطع رحمی پر یا نامناسب کام پر قسم اٹھائی، تو (شریعت میں) ایسی قسم کو پورا کرنا یہ ہے کہ اسے پورا نہ کیا جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1283]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2334