سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جھوٹی قسم کا انجام جہنم ہے
ترقیم الباني: 2332 ترقیم فقہی: -- 1284
-" من حلف على يمين مصبورة كاذبا (متعمدا) فليتبوأ بوجهه مقعده من النار".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جان بوجھ کر بڑی تاکید کے ساتھ جھوٹی قسم اٹھائی، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم سے تیار کر لے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1284]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2332