سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
غلام کو ظالم آقا سے قصاص دلوایا جائے گا
ترقیم الباني: 2352 ترقیم فقہی: -- 1315
-" من ضرب مملوكه ظالما أقيد منه يوم القيامة".
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ظلم کرتے ہوئے اپنے غلام کو مارا، روز قیامت اس سے بدلہ لیا جائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1315]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2352