سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مخابرہ
ترقیم الباني: 3569 ترقیم فقہی: -- 1317
- (نهى عن المخابرة) .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”مخابرہ“ سے منع فرمایا۔ میں نے کہا: مخابرہ کسے کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا: پیداور کے نصف یا تہائی یا چوتھائی حصے کے بدلے زمیں کرائے پر دینا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1317]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3569