🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نمازی کو مارنا منع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2379 ترقیم فقہی: -- 1324
-" لا تضربه، فإني نهيت عن ضرب أهل الصلاة".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہیں سے دو غلاموں سمیت تشریف لائے، ان میں سے ایک سیدنا علی صلوات اللہ علیہ کو ہبہ کرتے ہوئے فرمایا: ”اس کو مارنا نہیں۔ کیونکہ مجھے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے اور ہم جب سے وہاں روانہ ہوئے ہیں، میں اس کو نماز پڑھتے دیکھ رہا ہوں۔“ دوسرا غلام سیدنا ابوزر رضی اللہ عنہ کو دیا اور فرمایا: ”اس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا۔“ انہوں نے اسے آزاد کر دیا۔ (ایک دن) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے (غلام کے بارے میں پوچھا: کہ)”وہ کیسا چل رہا ہے؟“ انہوں نے کہا: آپ نے مجھے وصیت کی تھی کہ میں اس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤں، (اس وصیت پر عمل کرے ہوئے) میں نے اسے آزاد کر دیا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1324]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2379

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں