سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بلاوجہ جانور کو نشانہ بنانا ناجائز ہے
ترقیم الباني: 2431 ترقیم فقہی: -- 1325
-" لا تمثلوا بالبهائم".
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کچھ ایسے لوگوں کے پاس سے گزرے جو مینڈھے پر تیر پھینک رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اس فعل کو ناپسند کیا اور فرمایا: ”جانوروں کا مثلہ نہ کیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1325]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2431