🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

کسی کو ضرر دینا ناجائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 250 ترقیم فقہی: -- 1326
-" لا ضرر، ولا ضرار".
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اپنے بھائی کو اس کے حق میں کمی کر دینے والا) نقصان پہنچانا اور (پہنچائی گئی اذیت سے) زیادہ ضرر پہنچانا جائز نہیں۔“یہ حدیث سیدنا ابوسعید خدری، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عبادہ بن صامت، سیدہ عائشہ، سیدنا ابوہریرہ، سیدنا جابر بن عبداللہ اور سیدنا ثعلبہ بن مالک رضی اللہ عنہم سے موصولاً اور مرسلاً روایت کی گئی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1326]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 250

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں