🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بوقت غم رونا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2157 ترقیم فقہی: -- 1328
-" لا، ولكن نهيت عن صوتين أحمقين فاجرين: صوت عند مصيبة، خمش وجوه، وشق جيوب، ورنة شيطان".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمٰن بن عوف کا ہاتھ پکڑا اور اپنے بیٹے ابراہیم کی طرف چل پڑے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا دیکھتے ہیں کہ وہ جان بلب تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اٹھایا، اپنی گود میں رکھا اور رونے لگ گئے۔ سیدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ نے آپ کو کہا: کیا آپ رو رہے ہیں، آپ نے تو رونے سے منع نہیں کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، میں نے تو دو بری اور بدکار آوازوں سے منع کیا ہے: ?? مصیبت کے وقت آواز نکالنے، چہرہ نوچنے، گریبان چاک کرنے اور ② شیطان کی جھنکار (یا زوردار چیخ)۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1328]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2157

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں