سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کسی کی ہیبت حق گوئی سے روکنے نہ پائے
ترقیم الباني: 168 ترقیم فقہی: -- 1329
-" لا يمنعن رجلا هيبة الناس أن يقول بحق إذا علمه (أو شهده أو سمعه) ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی آدمی کو حق کا علم ہو یا اس نے دیکھا ہو یا اس نے سنا ہو تو لوگوں کا ہیبت و جلال اسے اس حق کی وضاحت کرنے سے نہ روکنے پائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1329]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 168