سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
باہمی محبت میں میاں بیوی اپنی مثال آپ ہیں
ترقیم الباني: 624 ترقیم فقہی: -- 1446
-" لم ير للمتحابين مثل النكاح".
سیدنا عبدللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نکاح کی وجہ سے دو محبت کرنے والوں کی مثال نہیں ملتی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1446]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 624