سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے موقع پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نبوی وصیت
ترقیم الباني: 166 ترقیم فقہی: -- 1450
-" هي لك على أن تحسن صحبتها".
حجر بن قیس، جنہوں نے زمانہ جاہلیت پایا تھا، کہتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کا پیغام بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تیری ہی ہے، بشرطیکہ اس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1450]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 166