سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنازہ کے پیچھے چلنے والے کب تک نہ بیٹھیں؟
ترقیم الباني: 3967 ترقیم فقہی: -- 1662
- (إذا تَبعتُم جنازةً؛ فلا تجلسُوا حتَّى توضَعَ [في الأرض] ) .
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم جنازہ کے ساتھ چلو تو اس وقت تک نہ بیٹھو جب تک میت کو زمین پر نہ رکھ دیا جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1662]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3967