سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کلونجی میں شفا ہے
ترقیم الباني: 1069 ترقیم فقہی: -- 1751
-" إن هذه الحبة السوداء شفاء من كل داء إلا السام".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اس کالے دانے (کلونجی) میں موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1751]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1069