سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قبر پر بیٹھنا منع ہے
ترقیم الباني: 2960 ترقیم فقہی: -- 1752
-" انزل عن القبر، لا تؤذ صاحب هذا القبر".
سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: مجھے رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک قبر پر دیکھ کر فرمایا: ”قبر سے نیچے اتر آؤ، اس قبر والے کو تکلیف نہ دو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1752]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2960