سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مقابلے میں دعوت کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کی جائے
ترقیم الباني: 626 ترقیم فقہی: -- 1923
-" المتباريان لا يجابان ولا يؤكل طعامهما".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو باہم مقابلہ کرنے والے (داعیوں) کی دعوت قبول نہیں کرنی چاہئے اور نہ ان کا کھانا کھانا چاہئے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1923]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 626