سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے اعضا کاٹنا منع ہے
ترقیم الباني: 2436 ترقیم فقہی: -- 1930
-" لا عقر في الإسلام".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اسلام میں یہ نہیں کہ ذبح کرتے وقت اونٹ کی ایک ٹانگ کاٹ دی جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1930]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2436