سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سر کی حجامت کے آداب
ترقیم الباني: 1123 ترقیم فقہی: -- 1940
-" احلقوه كله أو اتركوه كله".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچہ دیکھا، اس کے بعض بال منڈوائے ہوئے اور بعض چھوڑے ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایسا کرنے سے منع کیا اور فرمایا: ”سر کے سارے بال منڈوا دیا کرو یا پھر سارے چھوڑ دیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1940]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1123