🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اثمد سرمے کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2642 ترقیم فقہی: -- 1944
-" عليكم بالإثمد، فإنه منبتة للشعر مذهبة للقذى مصفاة للبصر".
عون بن محمد حنفیہ اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اثمد سرمے کا لازمی طور پر اہتمام کیا کرو، کیونکہ بالوں کو اگانے والا، آنکھ کی کیچ (اور چیپڑ) کو ختم کرنے والا اور نظر کو جلا بخشنے والا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1944]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2642

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 724 ترقیم فقہی: -- 1945
-" عليكم بالإثمد عند النوم، فإنه يجلو البصر وينبت الشعر".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا، تم سوتے وقت اثمد سرمہ استعمال کیا کرو، کیونکہ وہ نظر کو جلا بخشتا ہے اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1945]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 724

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں