🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ازار پہننے کا ایک طریقہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1238 ترقیم فقہی: -- 1946
-" كان يرخي الإزار من بين يده ويرفعه من ورائه".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام جناب عکرمہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا، جب وہ ازار پہنتے تھے تو اس کا سامنے والا حصہ ڈھیلا کرتے، یہاں تک کہ اس کے کنارے پاؤں کی پشت کو چھونے لگتے، لیکن پچھلی جانب سے ازار اٹھا لیتے۔ میں نے ان سے کہا: تم اس طرح ازار کیوں باندھتے ہو؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح ازار باندھتے ہوئے دیکھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1946]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1238

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں