🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

دنیوی فقر و فاقہ کے عوض اخروی خزانے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2168 ترقیم فقہی: -- 2207
-" لو تعلمون ما ذخر لكم ما حزنتم على ما زوي عنكم وليفتحن لكم فارس والروم".
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آتے تھے اور ہم پر معمولی قیمت کا کپڑا ہوتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے دیکھ کر فرماتے: ”اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ تمہارے لیے کیا کچھ خزانہ کر دیا گیا ہے، تو تم اپنی غریبی وناداری پر غمزدہ نہیں ہو گے۔ عنقریب تم ایران و روم کو بھی فتح کر لو گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2207]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2168

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں