سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کفالت کرنے والا مال قلیل، غافل کر دینے والے مال کثیر سے بہتر ہے
ترقیم الباني: 947 ترقیم فقہی: -- 2208
-" ما قل وكفى خير مما كثر وألهى".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کفایت کرنے والا قلیل مال غافل کر دینے والے کثیر مال سے بہتر ہوتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2208]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 947