سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شیطان گمراہ کرنے کا حریص ہے
ترقیم الباني: 2613 ترقیم فقہی: -- 2321
-" الإثم حواز القلوب، وما من نظرة إلا وللشيطان فيها مطمع".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گناہ دلوں پر غلبہ پانے والا ہے اور ہر نظر میں شیطان کی (گمراہ کرنے کی) حرص ہوتی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المواعظ والرقائق/حدیث: 2321]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2613