سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کیا شعر و شاعری قابل نفرت ہے
ترقیم الباني: 3095 ترقیم فقہی: -- 2523
- (كان أبْغَضَ الحديث إليهِ. يعني: الشِّعْرَ) .
نوفل بن ابوعقرب کہتے ہیں: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اشعار سنے جاتے تھے؟ انہوں نے کہا: یہ تو آپ کے نزدیک سب سے زیادہ نفرت والی بات تھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2523]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3095