سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مردوں کا تذکرہ شر کرنے سے اجتناب کرنا
ترقیم الباني: 1174 ترقیم فقہی: -- 2791
-" خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہتر ہو اور جب کوئی آدمی مر جائے تو اس (کا برا تذکرہ) ترک کر دیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2791]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1174