Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اگر ابوجہل، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گردن روندتا تو
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3296 ترقیم فقہی: -- 3203
- (لو فَعَل (يعني: أبا جهل) ؛ لأَخذتْه الملائكة عِياناً، ولو أنّ اليهود تمنَّوُا الموت، لماتُوا).
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ابوجہل نے کہا: اگر میں نے (محمد صلی اللہ علیہ و سلم) کو دیکھا تو اس کی گردن روند دوں گا۔ اسے کہا گیا کہ وہ (محمد صلی اللہ علیہ و سلم) ہے۔ وہ کہنے لگا: مجھے تو نظر نہیں آ رہا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ ایسا کرتا تو فرشتے اس کو سب کے سامنے پکڑ لیتے، اگر یہودیوں نے موت کی تمنا کی ہوتی تو وہ مر جاتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3203]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3296

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں