سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سب سے بڑی ہو گی
ترقیم الباني: 1589 ترقیم فقہی: -- 3204
-" إن لكل نبي حوضا، وإنهم يتباهون أيهم أكثر واردة، وإني أرجو الله أن أكون أكثرهم واردة".
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نبی کا حوض ہو گا اور انبیاء اس پر آنے والے لوگوں کی اکثریت کی بنا پر باہم فخر کریں گے۔ مجھے امید ہے کہ میرے حوض پر آنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہو گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3204]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1589