سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
غزوہ ہند میں شریک ہونے والی اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا ساتھ دینے والی جماعتوں کی فضیلت
ترقیم الباني: 1934 ترقیم فقہی: -- 3350
-" عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار: عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى بن مريم عليه السلام".
مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے میری امت کی دو جماعتوں کی آگ سے حفاظت کی ہے: (۱) وہ جماعت جو ہند سے جہاد کرے گی اور (۲) وہ جماعت جو عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے ساتھ ہو گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3350]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1934