سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بلاضرورت گھر سے نہ نکلنے میں عافیت ہے
ترقیم الباني: 1535 ترقیم فقہی: -- 3674
-" الزم بيتك".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کسی کام پر امیر بنایا، اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے ساتھ بھلائی کرتے ہوئے (کوئی نفع مند چیز) بتاؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھر میں ٹھہرے رہنا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3674]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1535