سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
امت مسلمہ کی سزا
ترقیم الباني: 1347 ترقیم فقہی: -- 3721
-" عقوبة هذه الأمة بالسيف".
سیدنا عوبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس امت کی سزا تلوار ہے۔ ” [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3721]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1347