سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
موسیٰ علیہ السلام کو الواح دی گئیں، قرآن مجید کی سورتوں کی تقسیم
ترقیم الباني: 2813 ترقیم فقہی: -- 3835
-" أوتي موسى عليه السلام الألواح، وأوتيت المثاني".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” موسیٰ علیہ السلام کو (توراۃ کی) تختیاں اور مجھے (قرآن کا) مثانی (حصہ)۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3835]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2813