🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مسجد میں باتیں کرنا حسنات کو کھا جاتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4
الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل النار الحطب
”مسجد میں باتیں کرنا حسنات کو یوں کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 4]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔
امام عبدالوہاب ابن تقی الدین السبکی رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے اس کی کوئی سند کو نہیں پایا۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسکی کوئی اصل نہیں ہے۔ [تخريج الاحياء 136/1] ، [طبقات الشافعية للسبكي 145/4] ، [السلسلة الضعيفة 4]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں