🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دنیا اور آخرت کے لیے عمل کی مثال
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5
اعمل لدنياك كأنك تعيش ابدا، واعمل لاخرتك كأنك تموت غدا
اپنی دنیا کے لیے یوں عمل کرو گویا کہ تم ہمیشہ زندہ رہو گے اور اپنی آخرت کے لیے یوں عمل کرو گویا کہ تم کل ہی فوت ہو جاؤ گے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 5]
تخریج الحدیث: { «؟» }: شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت مرفوعاً ثابت نہیں، یعنی یہ ثابت نہیں ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔ [الضعيفة 8]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں